

Loading content...
تم عام لڑکی نہیں ہو، بلکہ نبیؐ زادی ہو، نبیؐ زادی بن کر زندہ رہو، اور نبیؐ زادی بن کر دنیا سے جائو، ورنہ تمہارا انجام اتنا بھیانک ہوگا کہ تمہارے پچھتاووں کی کوئی انتہا نہیں ہوگی اورایک نہ ختم ہونے والی ساری زندگی ایک بدترین اور غلیظ ترین، متعفن ترین اور اذیت ناک کیفیت میں گزارنا ہو گی نہ کوئی سفارش کر سکے گا، نہ کوئی نجات دے سکے گا، اور نہ ہی اپنا خانداں تمہیں اپنائے گا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار