

Loading content...
آپ اپنے مقام کو سمجھیں، آپ کا مقام حوروں سے بلند ہے، بلکہ جناب مریم سلام اللہ علیہا سے بلند ہے، کیونکہ وہ ایک نبی کی بیٹی تھیں اور تم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی ہو، ان کی والدہ سیدة النساء العالمین صلواة اللہ علیہا نہیں تھیں، وہ آپ کی والدہ ہیں، اسی مقام کو سمجھ کر اپنی زندگی کے راستے متعین کرو، اور اسی مقام کو سمجھ کر اپنے کردار، اپنی عزت، اپنی عصمت کا مقام سمجھو اور اسے اختیار کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار