

Loading content...
بدن کو اتنا پاک رکھو کہ کل ملکہ عالمین بی بی صلواة اللہ علیہا تمہیں پیار کریں، اور سارے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے سامنے فرمائیں کہ یہ ہماری بیٹی ہے ،تمہیں یہ نہیں دیکھنا کہ تم اپنے ماں باپ کی بیٹی ہو بلکہ تمہیں ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا کی بیٹی بن کر دکھانا ہے، اور اپنی عظمت اوروقار کے بلند مقام کو پانا ہے ،اس دور میں امتی لوگوں میں ایک بدبخت طبقہ ہے جو خاندانِ سادات کو بھوکے بھیڑیوں کی طرح دیکھ رہا ہے، ان کا بس چلے تو سادات کی ساری عزت اور عظمت ایک پل میں خاک میں ملادیں، سادات کا خون پی جائیں ان کی ہڈیوںسے گوشت نوچ لیں اور ان کی عزت وناموس کی دھجیاں بکھیر دیں، ان ظالمین کے عزائم کو سمجھیں، کیونکہ اللہ نے تمہیں اہل البیت قرار دیا ہے، آپ ہی وارثِ قرآن ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار