

Loading content...
یہ زندگی چار دن کی ہے، پھر آگے ایک ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی ہے، اس چھوٹی سی غفلت کی سزا ابدی ملے گی، پاک خاندان سے شرمندہ ہونا پڑے گا، اور اولین وآخرین کے سامنے جب سارا خاندان تمہیں اپنانے سے انکار کر دے گا اور جہنم کے سوا کوئی راستہ نہ رہے گا تو پھر کیا کرو گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار