

Loading content...
آپ کوئی عام لڑکی نہیں ہیں کہ جو بھی کرو گی اس کا کوئی نوٹس نہیں لے گا، بلکہ تمہارا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جو عالمین سے ممتاز ہے، کائنات سے بلند ہے، اس لئے تمہارے عزت ووقار کے ساتھ سارے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کا وقار وابستہ ہے، آپ کے کردار کا اور بے اعتدالیوں کا بلا واسطہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام پر اثر ہوتا ہے، اس لئے ایسے کردار گفتار اور طرز حیات سے اجتناب کرو جس کی وجہ سے خاندان سادات بدنام ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار