

Loading content...
یہ یاد رکھیں! اگر تمہارے چہرے غیروں کی نجس نظروں کی نجاست سے آلودہ ہوں گے تو ملکہ عالمین بی بی صلواة اللہ علیہا تم سے پردہ کریں گی اور نفرت سے تمہارا نجس چہرہ دیکھنا بھی پسند نہیں کریں گی، پھر تم کہاں جائو گی؟ جب پورا پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام اپنی اولاد ماننے سے انکار کر دے گا تو تم کسے منہ دکھانے کے قابل رہ جائو گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار