

Loading content...
یہ جو آپ کے والدین ہیں، یہ ظاہری والدین ہیں اور حقیقی والدین تو پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام ہیں، آپ ایک عام سید کی اولاد نہیں بلکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹیاں ہیں، آپ کی حقیقی والدہ ملکہ عالمین بی بی صلواة اللہ علیہا ہیں، یہ زندگی انہی کی امانت ہے، تمہاری عزت تمہاری عصمت، تمہارا پردہ یہ سب ملکہ عالمین بی بی صلواة اللہ علیہا کی امانت ہے، اگر آپ خدا نخواستہ اس میں خیانت کریں گی تو کل ملکہ عالمین بی بی صلواة اللہ علیہا کو کیا منہ دکھائیں گی؟ اور کل ان کے سامنے کس منہ سے جائیں گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار