

Loading content...
او ردیگر اعمال توسل کے ذریعے شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے آخری فیصلہ لینا ضروری ہے، کیونکہ ان بچیوں کے اصل وارث وہ ہیں جو کائنات کی جملہ نبی زادیوں کے وارث ہیں، ان کے حکم اور رائے کے بغیر بڑا فیصلہ کرنا ہرگز جائز نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار