

Loading content...
خاندان کے معمر ترین فرد ہونے کہ ناطے سے بھی ان کے بہت سے حقوق ہیں، کیونکہ بڑوں بزرگوں کا اولین حق یہ ہوتا ہے کہ ان کا اور ان کے فرمودات کا احترام کیا جائے، بزرگوں کے ادب واحترام سے عزت ملتی ہے، اور بے ادب بے عزت ہوتا رہتا ہے، شرعاً تو یہ حکم ہے کہ اگر کوئی عمر میں بڑا ہے اور وہ کوئی اصلاحی بات کرتا ہے تو زیادہ غور سے سنو اور اس پر عمل کرنا دو طرح سے فرض ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار