

Loading content...
جس کی وجہ سے ہماری عزت ہو رہی ہے، اسی کی ذات کو نہیں پہچانتے جو اقوام اپنے محسنوں کی قدر نہیں کرتیں ذلت کی گھاٹیوں میں گر جاتی ہیں اور ان پر بدکردار اور گھٹیا اور رذیل لوگ مسلط ہو جاتے ہیں، اس لئے اب بھی وقت ہے کہ ہم اپنے محسن ِاعظم کے قدموں میں جھک کر ان سے رابطہ پیدا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار