

Loading content...
سادات کے عزت دہندہ ہونے کی وجہ سے بھی ان کے حقوق سادات پر عائد ہوتے ہیں، کیونکہ سادات کی جو عزت آج معاشرے میں تھوڑی بہت بچی ہوئی ہے وہ انہی کے ساتھ ایک رشتہ ہونے کے ناطے سے ہے، ورنہ سادات سے حسن وجمال، دولت ومال، فن وکمال غرض ہر معاملے میں لوگ بہت آگے ہیں، مگر پھر بھی اعلیٰ عہدوں پر فائز امیر ترین امتی صاحبان غریب سادات کا احترام کرتے ہیں، تو ذاتی وجہ سے نہیںنسب کے حوالے سے کرتے ہیں، کہ یہ اولاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نسبی تعلق دار ہیں، مگر ہمارا حال کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار