

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ اپنے جرموں اور گناہوں کی سزا ہے کہ آج سادات ذلت کی زندگی گزار رہے ہیں، امتی اور سید کا فرق باقی نہیں رہا، اور ہم بدکرداریوں کے متعفن گڑھوں میں غوطے کھا رہے ہیں اور کوئی نکالنے والا نہیں ہے، میں سمجھتا ہوں اب بھی وقت ہے، اپنے مظلوم سردار کے قدموں پر گر کر سابقہ غفلتوں کی معافی مانگیں اور ندامت سے گریہ وزاری کریںتووہ کریم ازل ہم بدکرداروں کے سینے سے لگا کر معاف فرما دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار