

Loading content...
امام کے سامنے ماضی، حال ومستقبل تینوں زمانے حال جاری کی طرح ہوتے ہیں، آج تک وہ واقعاتِ کربلا کو وقوع پذیر ہوتا ہوا آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، امام مظلوم علیہم الصلوات والسلام کو ذوالجناح کی زین چھوڑتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، بازارِ شام میں اپنی دادیوں صلواة اللہ علیہن کو مصروف عزا دیکھ رہے ہیں، بقولے دعا ندبہ صبح شام خون کے آنسو رو رہے ہیں، کیا ہمیں ان کی مظلومیت کا احساس بھی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار