

Loading content...
رشتہ خونی یعنی رشتہ داری کے حوالے سے بعض حقوق عائد ہوتے ہیں مثلاً صلہ رحمی کرنا، ان کی مدد کرنا، ان کے دکھ سکھ میں بہ دل وجان شریک ہونا، سید علیؐ بن طائوس نے اپنے فرزند کو وصیت فرمائی تھی کہ جب بھی کوئی حاجت بارگاہِ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف میں پیش کرنا ہو تو جہاں اور واسطے دینا وہاں یہ بھی عرض کرنا کہ آپ ہی کا فرمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار