

Loading content...
عزت وعظمت کی خاطر غلط کام چھوڑنا، (کیونکہ ہمارے کردار سے بات ان کی ذات تک چلی جاتی ہے ) طلب ِزیارت کرنا ( کیونکہ والد ناراض ہوکر قطع تعلقی کر لے تو منانا راضی کرنا اولاد کا فرض ہوتا ہے )، ان کے حق میں دعا کرنا، ان کی طرف سے صدقہ دینا، گھر کے اہم معاملات میں ان کی رائے لینا، اگر کوئی ان کا نام بغیر القاب واحترام کے لے تو روکنا، الغرض والد کے سبھی حقوق یہاں ادا کرنا ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار