

Loading content...
والد مہربان ہونے کے ناطے سے بھی سادات کی گردن میں ان کے حقوق ہیں، کیونکہ روایت دلاک میں ہے کہ ایک شخص نے چالیس بدھ کی راتیں مسجد سہلہ میں حاضری دی اور طالب زیارت ہوا، وہاں جاکر مسجد سہلہ کے دیگر اعمال کئے، اور نماز استجارہ (جو خاص عمل ہے) ادا کی اور پھر زیارتِ وجہ اللہ سے مشرف ہوا تو شہنشاہ کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف نے دنیا اور عقبیٰ کی سرخروی کا جو عمل فرمایا وہ یہ تھا ا وصیک بالعود بالعود بالعود
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار