

Loading content...
اس شہنشاہ ہی کی حکومت سادات کی حقیقی حکومت کہلائے گی، اس لئے اس حکومت کیلئے جان نثار کرنے پر تیار رہنا، ان کے دوستوں سے دوستی اور دشمنوں سے دشمنی رکھنا، انہیں افرادی قوت تیار کر کے فراہم کرنا، ان کے غموں اور دکھوں میں شریک ہونا، اپنے اہم فیصلوں مثلاً شادی بیاہ وغیرہ میں ان سے مشورہ کرنا اور ان کے حکم پر چلنا یہ فرائض ہیں، جو سادات کی گردن پر ہیں، اس لئے ذرا تفصیل سے عرض کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار