

Loading content...
کی دستار (پگ) اس دور میں شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سر اطہر پر ہے اگر ان کے دیگر مناصب ِروحانی نہ بھی ہوتے تو تب بھی سادات پر ان کے حکم پر چلنا ضروری وفرض تھا مگر یہاں تو عہدۂ رسالت ووصایت کے نمائندے بھی یہی ہیں، اس لئے ان کی عزت کرنا، اطاعت واتباع کرنا، ان کی نصرت کرنا، ان کے قیام حکومت میں مدد کرنا، ان کے حق میں دعا کرنا اور ان سے رابطہئِ محبت قائم رکھنا واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار