

Loading content...
ساداتِ عظام پر گذشتہ مذکورہ حقوق کے علاوہ بھی کچھ اضافی حقوق عائد ہوتے ہیں، اس کی چند وجوہات ہیں جن میں سے ایک وجہ یہ ہے کہ ان کا ایک اضافی رشتہ بھی ہے، اس لئے ان کی ذمہ داریاں اور حقوق وفرائض بڑھ جاتے ہیں، اس کی کچھ وجوہات پیش کرتا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار