

Loading content...
تشویق کا عمل مستورات پر بھی فرض ہے کہ وہ جب بھی اجتماعات میں شریک ہوں یا آپس میں مل بیٹھیں تو بقدرِ عقل وعلم جتنا ہوسکے اپنے وارث زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف دیگر مستورات کو متوجہ کروائیں، ان کی محبت پیدا کریں، ان کے احسانات اور کرم کا تذکرہ کریں، ان کی مظلومیت کا ذکر کریں، حل مشکلات کیلئے ان کی بارگاہ میں عریضہ لکھنے یا نماز توسل کا طریقہ بیان کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار