

Loading content...
یہ عمل روحانی ترقیوں کی بلندیوں پر فوراً پہنچا دے گا اور جملہ مشکلات حل ہو جائیں گی، پھر ان کی نیاز کا اہتمام کرنا چاہیے، یہ عمل مرد نہ کریں، کیونکہ یہ عمل مستورات کیلئے مخصوص ہے، اور اس پاک معظمہ صلواة اللہ علیہا کیلئے بھی یہی دعا کرنا چاہیے کہ آپ کے پیارے بھائی آپ کے مظلوم بھائی کے دکھوں کا ازالہ جلدی ہو، وہ اپنے سر اطہر پر ابدی مسرتوں کا تاج سجا کر جلدی ظہور پذیر ہوں، آپ کا گھر دوبارہ اس طرح آباد ہو کہ پھر نہ کوئی غم ہو، نہ کوئی حسرت، نہ جدائی، نہ خوفِ جدائی، آپ ہمیشہ ہمیشہ اپنے بھائی کے زیر سایہ خوش رہیں… (آمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار