

Loading content...
مستورات اپنے روز مرہ کے معمولات میں یہ شامل کریں کہ وہ دو رکعت نماز شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا کا ہدیہ پڑھ کر انھیں دعا کریں کہ ان کو ابدی مسرتیں نصیب ہوں، ان کا گھر پاک آباد ہو، وہ اپنے لخت جگر کی ابدی حکومت جلدی دیکھیں ،مشکلات دینی و دنیاوی میں انہی کی نیاز پکائیں، انہی کی منت مانیں اور پریشانیوں میں ان سے توسل کریں، اور انہیں لخت جگر کا واسطہ دے کر اپنی مشکل کو حل کرنے کا عرض کریں، اور دعا کے ساتھ ساتھ ورد کریں یا سیدتی اغثنی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار