

Loading content...
مرد اگر آوارہ ہو تو بیوی پر ذمہ داری اور بڑھ جاتی ہے، اسے چاہیے کہ گھر میں عبادت کی فضا پیدا کرے، مرد کو آوارگی پر ٹوکنے کی بجائے شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی محبت کی طرف توجہ دلائے، اور دعا پر آمادہ کرتی رہے، تو مرد کا ضمیر اسے ضرور درست کردے گا، اگر مرد درست نہ بھی ہوگا تو اس کا ضمیر اسے بیوی کے ساتھ زیادتی نہ کرنے دے گا بیوی کی پاکدامنی اور پاک کردار اسے ہمیشہ سرجھکانے پر مجبور رکھے گا یہی حق کی طاقت ہے، اور دین کی سپر میسی (Super-massy) ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار