

Loading content...
عام طور پر مرد لا پرواہ ہوتے ہیں اور خارجی دنیا میں میل جول کی وجہ سے ان کی سوچیں آلودہ ہوجاتی ہیں اس لئے گھر میں اگر مستورات اپنے مردوں کو دینی ماحول اور اپنے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی محبت کا درس دیتی رہیں اور اپنے آقا کی طرف توجہ دلاتی رہیں تو گھر میں بوجہ رحمت کرؐیم سکون رہتا ہے، اور گھر میں ذکر پاک ہونے سے شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نظر کرم گھر پر مسلسل رہتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار