Loading content...
بچوں کے سامنے جب کھانا رکھیں تو انہیں دعا کا حکم دیں اور بڑوں کو بھی کہیں کہ دعا میں شامل ہو جائیں اور دعا میں چاہے ایک دو مرتبہ ہی سہی صلوات کاملہ پڑھوالیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار