

Loading content...
امور خانہ داری میں ہر کام کا آغاز دعا سے کریں، اگر اتنا وقت نہ ہو تو صلوات کاملہ سے اور شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نام سے کریں، مثلاً آٹا گوندھنا ہے، روٹی پکانا ہے، سبزی کاٹنا ہے، وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار