

Loading content...
اپنے پردہ کا خیال رکھیں کیونکہ حکم ہے کہ مستورات کے پہننے کے زیورات کی آواز کو بھی غیر مردوں (نامحرموں) تک نہیں جانا چاہیے مستورات کے استعمال کی خوشبو بھی نامحرم تک نہیں جانا چاہیے، یہ ویسے تو حکم شرعی ہے مگر اسے اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی رضا کیلئے کرنا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار