

Loading content...
مہمان مکمل طور پر میزبان پر انحصار کرتا ہے، اس لئے اسے لازم ہے کہ غذا وغیرہ میں کوئی چیز حرام ونجس وغیر مذکی ِنہ ہو، کیونکہ اس سے مہمان کی روحانیت کو نقصان تو پہنچے گا ہی، مگر میزبان پر بروز قیامت اس کے قتل کا جرم بھی عائد ہوگا، جیسے مہمان کو زہر دینا جائز نہیں، اسی طرح حرام کھلانا بھی اتنا ہی بڑا جرم ہے، اس لئے کھانا چاہے کتنا ہی سادہ کیوں نہ ہو مگر حلال ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار