17-(مہمان ومیزبان) | طریق المنتظرین | صفحہ 188 - Jamanshah
نثر (Prose)
مہمان اپنے میزبان کی نیابت میں دو رکعت نماز ِامام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ادا کر کے اس کی طرف سے اور اس کے جملہ اہل خانہ کی طرف سے دعائے اللہم کن لولیک مع صلوات کاملہ ادا کرے ۔