

Loading content...
حکومت جو تنخواہیں دیتی ہیں اس میں وہ پیسہ بھی شامل ہوتا ہے جو غیرشرعی ٹیکس وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے، جیسے بازارِ حسن سے وصول ہونے والا ٹیکس وغیرہ ہے، تو یہ حرام ہیں، اسی لئے اگر نوکری میں یہ نیت ہوکہ مولائے کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف نے مجھے یہاں اپنے چاہنے والوں کے تحفظ کیلئے تعینات کیا ہے، تو پھر یہ سروس جائز ہوجاتی ہے، ورنہ ظالم و غاصب حکومت کی نوکری جائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار