

Loading content...
روزِ عاشورہ کے بارے میں ہے کہ مال تجارت اگرچہ بہت پہلے بیچا گیا ہو اور اس کی رقم کوئی شخص روز عاشورہ دے تو وصول نہ کرو کیونکہ اس میں منافع شامل ہوگا اور اس دن منافع لینا فعل لشکر یزید کے برابر ہے، اگر وصول کرنا ضروری ہوتو منافع والی رقم بالکل نہ لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار