

Loading content...
ایام عزا اور اوقاتِ نماز کا ضرور خیال رکھیں، عاشورہ محرم کے بارے میں تو یہاں تک لکھا ہے کہ جو اس میں تجارت کرے چاہے ایک درہم ہی کی کیوں نہ ہو وہ شمر ویزید (لعن اللہ ) کے ساتھ محشور ہوگا، کیونکہ یہ فعل امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی (خدا نہ کرے) دل آزاری کا موجب ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار