Loading content...
تجارت کو فریضہ شرعی وعبادت کی طرح ادا کریں، خود کو مال کا مالک نہ سمجھیں، بلکہ مال کا مالک شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو سمجھیں اور خود کو امین سمجھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار