

Loading content...
دکان یا مارکیٹ یا کمپنی کا افتتاح دعائے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے کریں اور روزانہ دکان کھولتے وقت اور بند کرتے وقت دعا اللہم کن لولیک اور صلوات ِکاملہ ضرور پڑھیں اور انہیں خوبصورت فریم میں لگوانے سے ذکر جاری رہے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار