

Loading content...
ٹریڈ کمپنی یا دکاندار دکان وغیرہ کے اوپر سائین بورڈ پر شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا نام پاک جلی حروف میں لکھوائیں، اور دکان وغیرہ کے اندر بھی دعائیہ فقرے یا نام پاک کے کتبوں کو لگوائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار