

Loading content...
راس مال (جس ذاتی سرمائے سے تجارت کی جائے ) اس کا مخمس وپاک ہونا ضروری ہے، اس میں سے حقوق اللہ وحقوق العباد ادا کئے جا چکے ہوں، پھر تجارت کریں، اور یہ کام صرف رضائے اِلٰہی جو رضائے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ساتھ وابستہ ہے، اس کیلئے کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار