

Loading content...
اپنی تجار ت کو عین شرعی حدود میں رکھنا اور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حلال وحرام کردہ کا خیال رکھنا واجب ہے، مثلاً ملاوٹ، چور بازاری، ذخیرہ اندوزی، ناپ تول میں ڈنڈی مارنا، ناقص مال دے کر اول کی قیمت لینا، اپنے مال کے نقائص سے خریدار کو آگاہ نہ کرنا، مالِ ناقص کو واپس نہ کرنا، اور متبادل نہ دینا، مثلاً انڈے اگر گندے نکلے ہیں تو دکاندار کو واپس لینا ضروری ہے، تربوز کچا ہے تو واپس کرنا شرعاً ضروری ہے، لہٰذا ان برائیوں سے رضائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار