

Loading content...
خود کو زمین کا مالک نہ سمجھیں، بلکہ نوکر سمجھیں، اور کاشتکاری میں ایک سعادت مند نوکر کی طرح کام کریں تو پھر یہ کام بھی عبادت ہوگا اور زیادہ سے زیادہ فصل حاصل کرنے کیلئے کام کرنا بھی اس وجہ سے عبادت ہوگا کہ اس میں سے زیادہ سے زیادہ حصہ مالک کو پیش کروں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار