

Loading content...
محبت کرنے والے ہوں ان سے رعایت کریں، اور حساب میں سختی نہ کریں ویسے بھی شرعاً ہر بے زمین کا زمیندار پر حق ہے کہ وہ اس کی زمین سے بلا اجرت بھی ضرورت پوری کر سکتا ہے، لیکن شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی وجہ سے اس کا حق اور بھی تاکیدی ہو جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار