

Loading content...
اپنے جانوروں کے پہلے بچے کو شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نام کریں جو نیمہ شعبان پہ نیاز میں استعمال کریں اور اس خوشی کو خوب اہتمام سے منائیں اور اس خوشی میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف سے تحفے دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار