

Loading content...
جو زمین نئے سرے سے آباد ہو یا جو باغ پہلا پھل دے رہا ہو یا باغ پھل تو دے رہا ہے مگر اس کا پہلا پھل جو اترے اسے شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے وقف کریں، وہ سادات اور مومنین کو امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف سے ہدیہ کریں، یا اس پھل یا فصل کو کسی ایسی مجلس میں تقسیم کریں جو خصوصاً شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نام پر منعقد ہوئی ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار