

Loading content...
متوفی کے مال میں سے کچھ حصہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی مجلس معرفت کے انعقاد کیلئے وقف کیا جائے، اور متوفٰی کی نیابت میں ایسی مجلس رکھوائی جائے جس میں زیادہ سے زیادہ ذکرِ معرفت وحقوق وفرائض امام علیہ الصلوات والسلام ہو اور زیادہ سے زیادہ دعائے ظہور وخروج کا اہتمام ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار