

Loading content...
لحد میں تلقین کے دوران جو شخص لحد میں اترتا ہے اسے استغفار کے ساتھ ساتھ صلوات کاملہ کی تلاوت کرنا چاہیے اور تلقین میں جہاں ذکر امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہو وہاں داہنے ہاتھ سے داہنا کاندھا ہلا کر کہے کہ یہی تمہارے زمانے کے امام ہیں، ان کا نام پاک نہ بھولنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار