

Loading content...
متوفٰی کے میت کو لحد میں اتارتے وقت حاضرین کا دیگر اعمال کے ساتھ دعائے تعجیل فرج وصلوات کاملہ کا پڑھنا بھی ضروری ہے، اور یہ اس متوفی کی نیابت میں کرنا چاہیے، تاکہ حاضرین کے آنے سے اس کو بھی کچھ فائدہ ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار