

Loading content...
علمائے متقدمین میں سے بعض عرفاء مثلاً علیؐ بن طائوس علیہ الرحمہ وغیرہ عقیق پر بعض ایسے ادعیہ نقش کرواتے تھے کہ جن میں جملہ عقائد بیان ہوئے ہیں اور خصوصاً امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی امامت وحجیت کا اقرار ہوتاتھا اور اسے کفن میں یا اپنے منہ میں رکھوانے کی تلقین و وصیت کرتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار