

Loading content...
رونا فطرت کا حصہ ہے، متوفی کے ورثا پر گریہ ضرور طاری ہوتا ہے، اگر ایسے موقعہ پر کسی روضہ خوان کو بلا کر بعد از تجہیز وتکفین میت کے ساتھ کھڑا کر کے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام یا پاک شہداء علیہم الصلوات والسلام میں سے کسی کا مرثیہ پڑھوایا جائے تو رقت وگریہ میں استحسان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار