

Loading content...
تلاوتِ تلقین چاہے آخری وقت پڑھیں یا قبر میں اتار کر پڑھیں دونوں جگہ پر جب امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا نام پاک آئے اس پر اس کا داہنا کاندھا ہلانا ضروری ہوتا ہے، تاکہ اسے معلوم ہوجائے کہ یہی ہمارے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار