

Loading content...
یعنی اس کے قدم مغرب کی طرف ہوں، جو قریب بیٹھا ہو یا جتنے لوگ موجود ہوں وہ دعائے تعجیل فرج کی تلاوت کریں، اور دیگر اعمال کے ساتھ صلوات کاملہ کا ورد بھی کریں کیونکہ جب بھی انسان پر رقت طاری ہوتی ہے اس کی دعا قبول ہونے کے امکان زیادہ ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار