

Loading content...
خمس زکواة وغیرہ ادا کیے جائیں پھراسکی نماز اور روزے اجرت دے کر ادا کروائے جائیں اس کے مال کا ایک حصہ ردِ مظالم کا ہوتا ہے وہ ادا کیا جائے پھرغسل وکفن اور دیگر مراسم قبر کے اخراجات ادا کئے جائیں، اس کے بعد تقسیم ِوراثت جائز ہے، جو شرعی وارثوں کے شرعی استحقاق پر تقسیم ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار