

Loading content...
اس دور میں فوت ہونے والوں کے پسماندگان حقوقِ متوفی کا ذرہ برا بر خیال نہیں رکھتے، اور اس کے حقوق کی ادائیگی میں انتہائی لاپرواہی اور تساہل مجرمانہ سے کام لیتے ہیں، جس سے تقسیم وراثت غیر شرعی ہوجانے سے حرام ہو جاتی ہے، کیونکہ فوت ہونے والے شخص کی تقسیم وراثت میں یہ شرط اولین ہے کہ پہلے اس کے حقوق ادا کئے جائیں، یعنی جملہ قرضے وغیرہ ادا کئے جائیں،اور اس کا لین دین صاف ہو جائے، پھر اس کے ذمہ جوحقوق ِ شرعی باقی ہوں مثلاََ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار